سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی پینشن اور بقایاجات کی ادائیگی کامعاملہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ہزار سے زائد ملازمین کی پینشن اور بقایاجات کی ادائیگی سے متعلق کیس کی سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کی پینشن، بقایاجات ادائیگی سے متعلق اہم فیصلہ
عدالت کا ملازمین کی پینشن اور بقایاجات کے کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ
منگل سے کیسز کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرینگے ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے احکامات جاری کیے
سول ایوی ایشن کے ملازمین درخواست گزاروں کی جانب سے وکیل افنان کریم کنڈی اور عبید عباسی ایڈوکیٹ عدالت میں پیش
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ہزار سے زائد ملازمین نے پینشن اور بقایاجات کی ادائیگی کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
عدالت نے کیس کی سماعت منگل تک ملتوی کردی