سی ڈی اے کا اسلام آباد کے زون-فور اور زون-فائیو میں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ مارکیز اور تجارتی مراکز کے خلاف سیلنگ آپریشن

سی ڈی اے کا اسلام آباد کے زون-فور اور زون-فائیو میں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ مارکیز اور تجارتی مراکز کے خلاف سیلنگ آپریشن
اپریشن ڈائریکٹوریٹ جنرل بلڈنگ اینڈ ہاؤسنگ کنٹرول نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سی ڈی اے کے تعاون سے کیا۔ترجمان سی ڈی اے
اپریشن بلڈنگ کنٹرول ریگولیشنز 2020 (2023 میں ترمیم شدہ) کے مطابق کیا گیا۔ترجمان سی ڈی اے
تاکہ غیر مجاز تعمیرات اور قبضے کو روکا جاسکے اور بلڈنگ قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جاسکے۔ترجمان سی ڈی اے
آپریشن کے دوران ٹھنڈا پانی، لہتراڑ روڈ پر واقع بلیس نگز مارکی کو سربمہر سیل کردیا گیا۔ترجمان سی ڈی اے
اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر تعمیر کی گئی لیانسا مارکی پر جاری تزئین و آرائش کا کام فوری طور پر روک دیا گیا۔ترجمان سی ڈی اے
پنجاب کیش اینڈ کیری (نیول اینکرج ایکسس روڈ) پر زیر تعمیر مارکی کو سربمہر کردیا گیا۔ترجمان سی ڈی اے
زیر تعمیر وسنا پیلس مارکی، وائٹ ہاؤس مارکی (ریور گارڈنز) کو بھی سربمہر سیل کردیا گیا۔ترجمان سی ڈی اے
مجموعی طور پر 5 مارکیوں کے مالکان کو نوٹسسز جاری کرکے مارکیز کو سربمہر سیل کردیا گیا۔ترجمان سی ڈی اے
سی ڈی اے نے ان غیر قانونی مراکز کے مالکان کو پہلے ہی نوٹسز جاری کئے تھے۔ترجمان سی ڈی اے
جن میں 15 دن کے نوٹس اور بعد ازاں 7 دن کے شوکاز نوٹس شامل تھے۔ترجمان سی ڈی اے
عدم تعمیل کے باعث پیر کے روز سخت قانونی کارروائی کی گئی۔ ترجمان سی ڈی اے