سی ڈی اے کا تجاوزات اور غیر قا نونی تعمیرات کے خلاف مہم جاری

سی ڈی اے کا تجاوزات اور غیر قا نونی تعمیرات کے خلاف مہم جاری
موضع سنگجانی میں سرکاری اراضی پر غیر قا نونی طور بنایا گیا پیٹرول پمپ سربمہر۔

سرکاری اراضی پر تعمیر کردہ 15 دکانیں اور ایک ہوٹل بھی سربمہر

آپریشن کے نتیجے میں 15کنال سرکاری اراضی واگزار
آپریشن میں سی ڈی اے کے انفورسمنٹ کے عملے ، ڈی سی سی ڈی اے اور آئی سی ٹی کے افسران نے حصہ لیا۔
سرکاری اراضی پر کی گئ تعمیرات اور بلڈنگ قوانین۔کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کے لئے آپریشن جاری رہے گا۔