سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندے دہشت گردوں کے نشانے پر

سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندے دہشت گردوں کے نشانے پر
کراچی ائیرپورٹ کے نزدیک خودکش دھماکے میں 2 چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق
کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی باشندوں سمیت3افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی
زخمی ہونے والوں میں خاتون، پولیس اور رینجرز اہلکار بھی شامل
کراچی خودکش حملہ۔۔چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان حملے کی مکمل تحقیقات کرے اور قصورواروں کو سخت سزا دے۔چینی سفارت خانے کا بیان
‎چین نے فوری ایمرجنسی پلان نافذ کرکے پاکستان سے تحقیقات کی درخواست کی ہے۔بیان
پاکستان چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانےکے مؤثر اقدامات کرئے۔بیان
حملہ خودکش تھا، گاڑی کا مالک بلوچستان کے شہر نوشکی کا رہائشی ہے۔ ابتدائی رپورٹ
خودکش حملہ آور گاڑی میں دھماکا خیز مواد لے کر سوار تھا۔رپورٹ
دھماکے میں تقریباً 70 سے 80 کلو گرام کمرشل دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔رپورٹ
حملے میں استعمال گاڑی کے چیسز سے مالک کی تفصیلات مل گئی ہیں۔رپورٹ
دہشت گرد حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی
گزشتہ4 سال میں چینی باشندوں سمیت غیر ملکیوں کو 9حملوں میں نشانہ بنایا گیا
2020 سے اب تک مجموعی طور پر 9واقعات میں غیر ملکیوں کو نشانہ بنایا گیا
8 واقعات میں غیر ملکیوں سمیت مجموعی طور پر 50 افراد ہلاک، 55 زخمی ہوئے
سندھ میں اب تک5واقعات میں2 1 افراد ہلاک ، چینی اور جاپانی باشندے شامل
بلوچستان میں چینی باشندوں پر حملوں کے 2 واقعات میں 3 افراد زخمی ہوئے
خیبر پختون خواہ میں 4 سال کے دوران چینی باشندوں پر 2 حملوں میں 38 افراد ہلاک ہوئے
خیبر پختون خواہ میں2 واقعات میں17 غیر ملکی ہلاک، 21 پاکستانی جاں بحق ہوئے
زخمیوں اور ان کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔بیان
دونوں ممالک کے متاثرین کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔بیان
کراچی میں گزشتہ شب پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر افسوس ہے۔وزیر اعظم پاکستان
چینی قیادت، عوام اور پسماندگان کے خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔وزیر اعظم
چینی شہریوں پر حملہ پاک چین دوستی پر حملہ ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ
دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے پاکستان چین مل کر کام کرنے کو پر عزم ہیں۔ ترجمان
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو عبرت ناک انجام تک پہنچا کر دم لیں گے۔ ترجمان

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar