سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او

بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔
سی ٹی او بینش فاطمہ

0:00
/0:04

دوران بارش چھتری و برساتی کا استعمال کریں، چیف ٹریفک آفیسر

مرکزی سڑکوں، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑے ہونے کی اطلاع فوری ٹریفک کنٹرول اور متعلقہ محکموں کو دیں۔سی ٹی او

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں دوسرے محکمہ سے مکمل رابطے میں رہیں،سی ٹی او

ڈی ایس پیز /سرکل انچارجز خود فیلڈ میں رہ کر ٹریفک کو رواں دواں رکھیں،سی ٹی او راولپنڈی

شہری بارشوں کے دوران اپنے بچوں کو برساتی نالوں،بجلی کے کھمبوں اور دیگر نقصانات دینے والی جگہوں سے دور رکھیں۔سی ٹی او

سڑکوں پر پیدل سفر کرنے والے افراد کا خیال کریں گاڑی کی رفتار کم رکھیں،سی ٹی او

ڈرائیور حضرات تیز بارش کی صورت میں سکرین وائپر اور ڈبل انڈیکیٹر کا استعمال کریں،سی ٹی او

دوران بارش ڈرائیونگ کرتے ہوئے صبر اور تحمل مزاجی کا مظاہرہ کریں،سی ٹی او

Read more

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar
وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی ڈویژن کی خوبصورتی، صفائی، پارکوں کی بہتری کیلئےاقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی ڈویژن کی خوبصورتی، صفائی، پارکوں کی بہتری کیلئےاقدامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی ڈویژن کی خوبصورتی، صفائی، پارکوں کی بہتری کیلئےاقدامات کی ہدایت سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت کمشنر آفس راولپنڈی میں اجلاس مری روڈ کوبہتراور خوبصورت بنانے ،غیرقانونی بس اڈے و تجاوزات کے خاتمےکی منظوری اجلاس میں منشیات کے خلاف گرینڈ آپریشن کلین اپ کی

By Tamsila Akhtar