سید علی رضا نے بطور ڈی آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،
سید علی رضا نے بطور ڈی آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا،
چارج سنبھالنے کے بعد سٹاف سے زیادہ تعارفی میٹنگ کی
ہم سب نے مل کر قانون کی پاسداری اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے،سید علی رضا
اس کے ساتھ اپنے فرائض منصبی کو احسن طریقے سے سرانجام دینا ہے,سید علی رضا
کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہے، اس سارے عمل میں میرے سمیت کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں،سید علی رضا