سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کی اپریل میں ایکسیڈنٹ سے 327 افراد کی ہلاکت پہ تشویش، ترجمان ریسکیو
لاہور: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کی اپریل میں ایکسیڈنٹ سے 327 افراد کی ہلاکت پہ تشویش، ترجمان ریسکیو
لاہور: گزشتہ ماہ پنجاب بھر میں 41371 ایکسیڈنٹ میں 45917 افراد زخمی، ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد
لاہور:ایکسیڈنٹ میں 36392 مرد اور 9525خواتین زخمی ہوئیں ہیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: 20735 شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا، ترجمان ریسکیو
لاہور: 24855 ایکسیڈنٹ میں زخمی افراد کوموقع پہ فراسٹ ایڈ فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات 8383 لاہور،2955 فیصل آباد اور2612 ملتان میں ہوئے، ترجمان ریسکیو
لاہو: ایکسیڈنٹ میں 37613موٹرسائیکل ،2822رکشے،4406کار رپورٹ ہوئیں، ترجمان ریسکیو
صوبائی دارالحکومت
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ ماہ میں 8383 ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے3354شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں گزشتہ ماہ ٹریفک حادثات میں 9139 لوگ زخمی ہوئے، ترجمان