سیکریٹری انفارمیشن پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا وڈیو پیغام،
سیکریٹری انفارمیشن پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے ویڈیو پیغام میں
آصف علی زرداری کے دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر قوم کو مبارکباد پیش کی۔
فیصل کریم کنڈی نے ساتھ دینے والی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آصف علی زرداری صدر مملکت بننے کے بعد ایک اہم جمہوری کردار ادار کریں گے ،جیسے گزشتہ دور حکومت 2008 میں بھی انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا،
ملک ایک بار پھر مشکل میں اور آصف علی زرداری ملک کوسے مشکلات کے حل سے نکالنے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔
آصف علی زرداری پاکستان کو اندھیروں سے اجالے کی طرف لے جائیں گے ۔