سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کاگوہرخان کے بیان پرردعمل
قومی اسمبلی میں شہید قاٸد عوام ذوالفقار علی کے حوالے سے پاس کی قرارداد پر گوہر موقف شرمناک ہے 'فیصل کریم کنڈی
بیرسٹر گوہر کی خود پی ٹی آئی کے اندر دو ٹکے جتنی بھی عزت نہیں ہے 'فیصل کریم کنڈی
بونے لوگ اپنی قد بڑھانے کیلئے ایسی حرکتیں کرتے ہیں 'فیصل کریم کنڈی
قاٸد عوام شہید کو پھانسی کی سزا دینے والے جج نے اعتراف کیا کہ جناب بھٹو کو سزا غلط تھی ' فیصل کریم کنڈی
شہید ذوالفقار علی بھٹو کو تاریخ ہیرو قرار دے چکی ہے 'فیصل کریم کنڈی
شہید قاٸد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کرنے والوں کو تاریخ نے کوڑا
دان میں پھینک دیا ہے 'فیصل کریم کنڈی
9 مئی کے مجرم اب شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قاتلوں کے پیروکار بن کر سامنے آئے ہیں 'فیصل کریم کنڈی