سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم
یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم
ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم
بطور سابق وزیراعظم بھی جو ان کو کیٹیگری ملنی چاہیے بانی پی ٹی آئی نے وہ بھی نہیں مانگی،شیخ وقاص اکرم
لیکن ایک عام قیدی والے حقوق تو دیے جائیں،شیخ وقاص اکرم
اخبار ، ٹی وی ، کتب سب کچھ بانی پی ٹی آئی کا بند کردیا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم
بانی پی ٹی آئی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے 22 گھنٹے جیل میں رکھا جاتا ہے،شیخ وقاص اکرم
دوستوں اور سیاسی رفقاء سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں،شیخ وقاص اکرم
200 سے زائد بوگس کیسز بانی پی ٹی آئی پر ہیں لیکن ان کیسز سے متعلق وکلاء بانی پی ٹی آئی سے مشاورت نہیں کرسکتے،شیخ وقاص اکرم
6 لوگوں کی مقالات کا طریقہ کار بھی عدالت نے وضع کیا تھا،شیخ وقاص اکرم
اب بار بار توہین عدالت کی جارہی ہے،شیخ وقاص اکرم
ان کو بانی پی ٹی آئی سے اتنا خوف کیوں ہے؟شیخ وقاص اکرم
اگر اتنا ہی خوف ہے تو مان جاؤ کے وہ تم سب سے بڑا لیڈر ہے،شیخ وقاص اکرم
ملک کے مقبول ترین لیڈر کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے،شیخ وقاص اکرم
چیف جسٹس سے کہتا ہوں آپ کے احکامات کو اڈیالہ جیل انتظامیہ ردی کی ٹوکری میں پھینک رہی ہے،شیخ وقاص اکرم
عدالتوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے،شیخ وقاص اکرم
چیف جسٹس ایکشن لیں، ادارے کی عزت اور حرمت بحال کی جائے،شیخ وقاص اکرم
بانی پی ٹی آئی تو جنگ لڑ رہے ہیں اور لڑتے رہیں گے،شیخ وقاص اکرم
چیف جسٹس اور اپنی ماتحت عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنوائیں،شیخ وقاص اکرم
عدلیہ بطور ادارہ اپنی ساکھ کھو رہا ہے،شیخ وقاص اکرم
دنیا میں بدنامی ہورہی ہے،شیخ وقاص اکرم
خدارا عملداری یقینی بنائیں، اپنی بے عزتی کو محسوس کریں،شیخ وقاص اکرم
اس حکومت نے قہر مچایا ہوا ہے، لوگوں کے پاس روٹی نہیں ہے، شیخ وقاص اکرم
فارم 47 کے لوگوں نے دھوبیوں والا کام کیا ہوا ہے عوام کو دھو ہی رہے ہیں، شیخ وقاص اکرم
9 مئی کے کیسز میں حسام افضل ایک سٹار گواہ ہے، شیخ وقاص اکرم
ہمارے وکیل برہان معظم نے حسام افضل کی ڈیوٹی تفصیل کا مطالبہ کیا، شیخ وقاص اکرم
آخر کار پولیس کا روزنامچہ عدالت میں پیش کردیا گیا، شیخ وقاص اکرم
روزنامچہ سے پتا لگا کہ یہ موصوف چھٹی پر تھے، شیخ وقاص اکرم
ایس ایچ او نے اس روزنامچہ میں واضح لکھا کہ حسام افضل چھٹیوں کا عادی ہے، شیخ وقاص اکرم
حالت یہ ہے کہ حسام افضل کے علاوہ شادمان پولیس اسٹیشن کے تفتیشی افسر پر جرح ہوئی تو وہ کیسز سے معذرت کرگئے، شیخ وقاص اکرم
ہمارے وکیل برہان معظم کے مطابق یہ کیس سرے سے ہی فارغ ہوگیا ہے، شیخ وقاص اکرم
جب گواہ ہی موقع پر موجود نہیں ہوگا تو کیس فارغ ہی ہوگا، شیخ وقاص اکرم
حالیہ بارشوں میں 250مکانات تباہ اور63افرادہلاک ہوئے،شیخ وقاص اکرم
یہ این ڈی ایم اے کی رپورٹ یے ،یہ پہلے حادثات پرسیاست کرتے رہے،شیخ وقاص اکرم
بتایاجائے اب تک کتنے ڈی سیز اورافسران کیخلاف کارروائی ہوئی ؟،شیخ وقاص اکرم
جب کوئی شہری احتجاج کرے تواسے گرفتارکرلیاجاتاہے،شیخ وقاص اکرم