سینیٹ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا
سینیٹ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا
سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا دس نکاتی ایجنڈا جاری کردیا
نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2024 کی منظوری ایجنڈے کا حصہ
بل ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے ایوان میں پیش کیا جائے گا
ملک میں بھنگ کی کاشت اور ادوایات میں استعمال سے متعلق بل کی منظوری ایجنڈے میں شامل
بھنگ کنٹرول ریگولیٹری اتھارٹی بل 2024 حکومت کی جانب سے پیش کیا جائے گا
کینسر، بلڈ پریشر اور شوگر کی ادویات کی قلت بارے توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے کا حصہ
توجہ دلاؤ نوٹس سینٹر ذیشان خانزادہ کی جانب سے ایوان میں پیش کیا جائے گا
خیرپور اکنامک زون میں گیس فراہمی کے حوالے سے توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل