سولر پر ٹیکس لگانے کی خبروں کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا گیا

سولر پر ٹیکس لگانے کی خبروں کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا گیا
پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے معاملہ ایوان میں اٹھایا
سولرائزیشن پر ٹیکسز لگانے کا اقدام احمقانہ ہوگا،پلوشہ خان
لوگوں نے اثاثے بیچ کر سولر پینل لگوایا، سینیٹر پلوشہ خان
اچانک سے خبریں آئیں کہ سولر پینل پر ٹیکس لگایا جارہا ہے، پلوشہ خان
پاور منسٹری نے اس حوالے سے وضاحت دی کہ ایسا بالکل نہیں ہے،شیری رحمان
پتا لگایا جائے کہ یہ خبر کس نے اڑائی، شیری رحمان
پلوشہ خان نے سولر پینل پر ٹیکس والا بہت اہم نکتہ اٹھایا ہے،شیری رحمان
سولر پینل پر ٹیکس کی خبر وزیراعظم کی کمٹمنٹ کے خلاف ہے،شیری رحمان
میں نے اس پر تین ٹوئیٹس بھی کیں،شیری رحمان
پاور منسٹری نے ایک پیغام دیا کہ ایسا نہیں ہونے جا رہا ایسا نہیں ہونا چاہیئے،شیری رحمان