سینیٹ انتخابات کےلیے چارامیدواروں کی لسٹ آویزاں
سینیٹ انتخابات 2024 اسلام آباد کے چار امیدواروں کے ناموں کی حتمی لسٹ آویزاں کردی گئی
اسلام اباد سے دو نشستوں پر کسی بھی امیدوار نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس نہ لیے
جنرل نشت کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے رانا محمود الحسن سنی اتحاد کونسل کی جانب سے فرزند حسین شاہ امیدوار
ٹینکو کریٹ نشست کے لیے مسلم لیگ ن کے محمد اسحاق ڈار اور سنی اتحاد کونسل کے راجا انصر محمود مدمقابل ہوں گے
انتخابات کے لیے پولنگ صبح نو سے چار بجے تک 2 اپریل کو ہو گی