
supreme court
سپریم کورٹ میں چھ ججز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری
سپریم کورٹ میں چھ ججز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری وزارت قانون و انصاف نے چھ ججز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا نوٹیفیکیشن کے مطابق چھ ججز حلف اٹھانے کے بعد بطور سپریم کورٹ جج فرائض سرانجام دیں گے جسٹس ہاشم خان کاکٹر ،جسٹس شفیع صدیقی کا نوٹیفیکیشن جاری