
Imran Khan
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کو اڈیالہ جیل داخلہ سے روک دیا گیا
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کو اڈیالہ جیل داخلہ سے روک دیا گیا جیل کے داخلی گیٹ پر فیصل چودھری اور جیل عملے کے مابین تلخ کلامی ہوئی دو گھنٹے تک ڈپٹی سپرینڈنٹ کے کمرے میں بٹھا کر فیصل چودھری کو واپس جانے کا کہہ دیا گیا