
afghanistan
پاکستان کاافغانستان میں جوابی فضائی حملہ، طالبان افغان سرزمین سےدوسرے ممالک پر حملے روکیں، امریکا
امریکا نے پاکستان میں دہشت گرد حملے سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےطالبان کوتنبیہہ کی ہے کہ افغان سر زمین سے دہشت گرد حملے شروع نہ ہوں۔ امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا پرعزم ہے کہ افغانستان دوبارہ کبھی دہشت