Ahsan Iqbal
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے حکومتوں کیساتھ پالیسیوں میں استحکام اور تسلسل بہت ضروری ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے حکومتوں کیساتھ پالیسیوں میں استحکام اور تسلسل بہت ضروری ہے۔ نیشنل سکول آف پبلک پالیسی لاہور میں کانفرنس سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی نے زراعت کے روایتی طریقوں پر اثر