Ali Muhammad Khan
علی محمد خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
آج بھی ہم پر امید ہیں،انکی جلد رہائی ہو گی اور کیسسز ختم ہوں گے بانی پی ٹی ائی کو ناجائز اندر رکھا ہوا ہے سب سے خطرناک کیس سائفر کا بنایا گیا جو ختم ہو گیا بانی چیئرمین کو نکاح پر سزا دینے کی کوشش کی گئی،