
ANF
اے این ایف نے 14 اسمگلر گرفتار کرکے 133 کلو منشیات قبضے میں لے لی
اسلام آباد: منشیات اسمگلنگ کے خلاف انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کا کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت مختلف کارروائیوں میں 133 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئی ہیں اور 14 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق، راولپنڈی میں واقع ایک