
Anti Narcotics Force Pakistan
اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 7 کاروائیوں میں 211 کلو منشیات برآمد کر کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد: انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں میں 211 کلو منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق، اسلام آباد ایئرپورٹ پر بذریعہ پرواز نمبر PK-181 شارجہ جانے والے ایک مسافر سے 2.5 کلو