army chief
نوجوان ملک کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہے جسے کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا،سید عاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان ملک کا سب سے بڑا اور قیمتی سرمایہ ہے جسے کسی صورت ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ بدھ کو کنونشن سنٹر میں یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علم انسان کو دوسروں سے ممتاز