ata ullah tarar
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایت کار الطاف حسین کے انتقال پر اظہار افسوس
وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اور مقبول ہدایت کار الطاف حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا