atta tarar
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
تمام اراکین سپریم کورٹ کے فیصلے کو پڑھیں جو اس کمیٹی میں آنا چاہیں وہ آسکتے ہیں اس ہاؤس کو اختیار ہے کہ اس بات حل نکالیں سپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی کا اجلاس کل ہی بلانے کی ہدایت کردی بانی پی ٹی آئی دوبارہ یو ٹرن لے رہے ہیں،