bangladesh
بنگلہ دیشی پارلیمنٹ کے دو سابق ارکان کےبینک اکائونٹس منجمد، اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کے بحال
ڈھاکہ ۔20اگست: بنگلہ دیش کی سابق حکمران جماعت عوامی لیگ کے دو رہنمائوں اور شیخ حسینہ واجد کے قریبی رشتہ داروں شیخ ہلال الدین اور شیخ تنموئے کے بینک اکائونٹ منجمد اور اپوزیشن لیڈر بیگم خالدہ ضیا کے بینک اکائونٹ 17 سال بعد بحال کر دیے گئے ہیں۔ ڈھاکہ ٹریبیون