
Imran Khan
بشری بی بی راولپنڈی کے10مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئی،ذرائع
بشری بی بی راولپنڈی کے10مقدمات میں شامل تفتیش ہو گئی،ذرائع بشری بی بی کے تحریری جواب پولیس ہے تفتیشی افسران کو دے دیئے،ذرائع بشری بی بی نے بیان وکلاء سلمان صفدر،فیصل ملک،حسنین سنبل کی موجودگی میں دیئے،ذرائع میرے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی کی جا رہی