
CDA
سی ڈی اے کا اسلام آباد کے زون-فور اور زون-فائیو میں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ مارکیز اور تجارتی مراکز کے خلاف سیلنگ آپریشن
سی ڈی اے کا اسلام آباد کے زون-فور اور زون-فائیو میں غیر قانونی اور غیر منظور شدہ مارکیز اور تجارتی مراکز کے خلاف سیلنگ آپریشن اپریشن ڈائریکٹوریٹ جنرل بلڈنگ اینڈ ہاؤسنگ کنٹرول نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سی ڈی اے کے تعاون سے کیا۔ترجمان سی ڈی اے اپریشن