cipher
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل،
، بری کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں سزا کی خلاف اپیلوں پر مختصر فیصلہ سنایا چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی سائفر کیس میں رہائی کے باوجود سابق وزیر خارجہ کی اڈیالہ جیل سے رہائی