CONSTITUTION
آئینی حدود میں رہتے ہوئے قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے،مجوزہ آئینی عدالت میں تمام وفاقی اکائیوں کی نمائندگی ہوگی ،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا وکلاء تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے ،مجوزہ آئینی عدالت میں تمام وفاقی اکائیوں کی نمائندگی ہوگی ،مسلم لیگ (ن ) اور پیپلز پارٹی نے میثاق جمہوریت پر دستخط کئے ، طے پایا کہ انصاف کی فراہمی کے نظام