dangi
راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت آگئی
راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں میں شدت آگئی انسداد ڈینگی مہم کے باوجود ڈینگی مچھر بے قابو گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 افراد میں ڈینگی پازیٹیو ہونے کی تصدیق ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی پازٹیو کے مریضوں کی تعداد 124ہوگئی ڈینگی آؤٹ بریک کا مرکز پوٹھوہار ٹاؤن کے