
Drughs
لاہورمیں منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ
ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ ایس ڈی پی او برکی کی سربراہی میں ایس ایچ او ہڈیارہ کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی، خفیہ اطلاع پر بین الاضلاعی 02 منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار، منشیات فروش ساجد منظور سے ڈیڑھ