
earthquake
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے
خیر پختونخوا کے علاقوں پشاور، مردان ،کوہاٹ ، سوات، لوئردیر اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اس کےساتھ مظفرآباد شہر ، ضلع کرم ،ملحقہ علاقوں اور میانوالی میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس ہوئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 8 بج کر 24 منٹ پر آیا، شدت 5.3 تھی