supreme court
سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت
سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کر رہا ہے کیس میں آئین کے آرٹیکل 219(سی) کی تشریح کا معاملہ ہے وکیل الیکشن کمیشن سکندر بشیر ہمیں کیس