Election Commision
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ، نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرتے ہوئے الیکشن ملتوی کر دیئے ۔ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ سےاسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری کےبعد انتخابات ملتوی کیے گئے ، ترمیمی بل کےمطابق اسلام آباد کی