Election
این اے 122 لاہورمیں الیکشن اپ ڈیٹ
این اے 122 لاہورمیں شامل علاقے - بھٹہ چوک ،ڈیفںس،بیدیاں روڈ ،آرے بازار۔کینٹ ہیں اس این سے میں کل آبادی - 9لاکھ 53ہزار ہے یہاں پر رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد - 5لاکھ 70ہزار 536 ہے مرد ووٹرز - 2لاکھ 95ہزار، خواتین ووٹرز- 2لاکھ 75ہزار 50 ہے یہاں