Election2024

بانی پی ٹی آئی الیکشن نہیں لڑ سکتے لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔

Lahore High Court

بانی پی ٹی آئی الیکشن نہیں لڑ سکتے لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ دی۔

By Tamsila Akhtar
انتخابی کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو امیدواروں کے انتخابی نشانات میں بلاضرورت تبدیلی سے ممانعت کردی ہے۔

Election2024

انتخابی کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کو امیدواروں کے انتخابی نشانات میں بلاضرورت تبدیلی سے ممانعت کردی ہے۔

الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران کو اس مرحلے میں انتخابی نشانات میں تبدیلی سے بچنے کی ہدایات دی ہیں۔ اگر کسی امیدوار کو اپنے نشانات میں تبدیلی کرنی ہوتی ہے تو اس کے لیے پیشگی اجازت حاصل کرنا لازمی ہے۔ الیکشن کمیشن کا یہ بھی کہنا

By Tamsila Akhtar
پی ٹی آئی نے کراچی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

PTI

پی ٹی آئی نے کراچی کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے اپنے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ملیر این اے 229 سے ولی محمد مغیری، این اے 230 سے مسرور سیال، این اے 231 سے خالد محمود، این اے 232

By Tamsila Akhtar