engro coal
کمپٹیشن کمیشن نے انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے حصص کی خریداری کی منظوری دے دی۔
کمپٹیشن کمیشن نے انٹرنیشنل الیکٹرک پاور کو سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے حصص کی خریداری کی منظوری دے دی۔ اینگرو انرجی لمیٹڈ نے سندھ اینگرو کول میں اپنے 11.9 فیصد حصص فروخت کے لئے پیش کئے ہیں۔ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی ، تھر کول انرجی بورڈ اور حکومت