emergency
سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کی اپریل میں ایکسیڈنٹ سے 327 افراد کی ہلاکت پہ تشویش، ترجمان ریسکیو
لاہور: سیکرٹری ایمرجنسی سروسز کی اپریل میں ایکسیڈنٹ سے 327 افراد کی ہلاکت پہ تشویش، ترجمان ریسکیو لاہور: گزشتہ ماہ پنجاب بھر میں 41371 ایکسیڈنٹ میں 45917 افراد زخمی، ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد لاہور:ایکسیڈنٹ میں 36392 مرد اور 9525خواتین زخمی ہوئیں ہیں، ترجمان ریسکیو لاہور: 20735 شدید زخمیوں