
Faisal Chaudhry
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کی میڈیا سے گفتگو۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چودھری کی میڈیا سے گفتگو۔ آج جھوٹے کیسز کے سلسلے میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی ہم نے بانی پی ٹی آئی کی طرف سے انہیں کھلی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر کی ہے بانی پی ٹی آئی کا