Fawad Chaudhary
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے دائر درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لئے دائر درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی درخواست گزار حباء فواد کی کی جانب سے وکیل قیصر امام عدالت کے روبرو