
Mohsin Naqvi
وفاقی وزیر داخلہ نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عہدہ کا چارج سنبھالنے کے بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ہیڈکوارٹرز دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ بعد ازاں وفاقی وزیر نے ایف آئی اے