
imf
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اگست کاکیلنڈر جاری
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اگست کاکیلنڈر جاری آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 اگست کو شیڈول ایگزیکٹو بورڈ، گنی بساؤ کے چھٹے جائزہ کی منظوری دےگا آئی ایم ایف کے کلینڈر میں پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں ہے،ذرائع