fo
پاکستان نے کرکٹ پر بھارت کے ساتھ ٹریک ٹو، بیک ڈور ڈپلومیسی کو مسترد کر دیا۔
اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ پر کوئی ٹریک ٹو یا بیک ڈور ڈپلومیسی جاری نہیں ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے جس کے