Foreign Minister Ishaq Dar appointed deputy prime minister
یوریا کی دستیابی پر نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ کی زیر صدارت اجلاس،
دفتر خارجہ میں نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، اجلاس میں وزیر صنعت و پیداوار و نیشنل فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر، وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال، وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، سیکریٹریز صنعت و پیداوار، سیکریٹری پیٹرولیم اور دیگر کی شرکت ، اجلاس