PPP
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی ملاقات،آئینی ترمیمی پیکیج اور بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے پر تجاویز پرتبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیریں رحمان کی سربراہی میں وفد نے اسلام آباد سندھ ہائوس (گورنر انیکسی) میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے وفد سے ملاقات کی ۔ ایم کیوایم کی طرف سے ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق اور ڈاکٹر