gt road
ملک بھر میں جی ٹی روڈ پر موٹر ویز کی طرح ایکسل لوڈ کی پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جی ٹی روڈ پر موٹر ویز کی طرح ایکسل لوڈ کی پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، بھاری گاڑیوں کیلئے جی ٹی روڈ پر بھی وزن کرنے والے’’ ویٹ سٹیشن‘‘ قائم کئے جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار