gwadar
گوادر علاقائی ترقی کا محور اور پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم کا نیو گوادر ایئرپورٹ کے ورچوئل افتتاح کے موقع پر خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ گوادر نہ صرف علاقائی ترقی کا محور بلکہ پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، مشترکہ مستقبل اور ہمہ جہت ترقی کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل