Irfan Siddiqui
سینیٹر عرفان صدیقی کا چھ ججوں کے خط پر تبصرہ
سپریم جوڈیشل کونسل ایجنسیوں کے نہیں، ججوں کے محاسبے کا فورم ہے، سینیٹر عرفان صدیقی کا چھ ججوں کے خط پر تبصرہ پانچ سال تک جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حق میں ایک لفظ تک نہ بولنے والوں کے ضمیر اچانک کیوں جاگ گئے ہیں،عرفان صدیقی محسن اختر کیانی