Imran Khan
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بہیودہ عدت کیس کی اپیلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا فیصلہ
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی محترمہ اہلیہ کے خلاف بہیودہ عدت کیس کی اپیلوں پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف نے عدت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے فیصلے کو صریح ناانصافی قرار دے کر مکمل طور پر مسترد کر دیا،