Imran Khan
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
راولپنڈی: جو مشکل میں کھڑا رہتا ہے وہی اصل وفادار ہوتا ہے شاہ محمود قریشی جس طرح کھڑا رہا میں اسکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں چوہدری پرویز الٰہی کو مان گیا ہوں، شیخ رشید کا سنا ہے وہ بستر سے باہر نہیں نکلتا وزیراعظم ہاوس سے سائفر کس