
Imran Khan
190 ملین پاونڈ ریفرنس نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا
35 گواہوں جرح مکمل ہونے اور 14 ترک کرنے کے بعد استغاثہ کا ٹرائل مکمل ہوجائے گا جرح مکمل ہونے پر ملزمان کو اپنی صفائی گواہ اور ثبوت لانے کا موقع دیا جائے گا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی اڈیالہ جیل میں سماعت سماعت کے دوران بشری بی بی کی